نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قبضہ کر کے اپنے زیرقبضہ علاقوں میں اضافہ کیا اور مغرب کے اتحادیوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا۔ اس وقت برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک کہ جو ایک دن داعش کو وجود میں لانے اور اس کو مضبوط بنانے کا باعث بنے تھے، داعش کے خلاف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے ذریعے اس کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔
یورپی حکومتی ...
قبضہ کرلیا تھا اور 2014 میں اسے دہشت گردوں کے انتظامی امور کے کاموں کا مرکز قراردیا گیا تھا۔ رقہ جنگ میں کرد اور کچھ اصل عرب قبائل ہیں۔ اگر کرد عین العرب سے عفرین تک کے علاقے کو اپنے قبضے میں کرنے میں کامیاب ہو گئے یہ ان کے لئے بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
لیبیا کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے دا ...